مبارکباد سلمان حمید بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مارک ہوں

سلمان حمید

محفلین
بہت بہت شکریہ تمام خواتین و حضرات کا۔ مجھے تو علم ہی نہیں تھا کہ میں اتنا مستقل مزاج بھی ہو سکتا ہوں۔ محفل نے آج یہ پوشیدہ خوبی ظاہر کر دی ہے کہ اگر میں چاہوں تو ایک جگہ ٹِک کر بیٹھ بھی سکتا ہوں۔ لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ ڈھلتی عمر کا تقاضا ہو۔
خیر جو بھی ہے، میں سب بہنوں اور بھائیوں کا شکرگزار ہوں اور امید کرتا ہوں کہ میرے ایک ہزار مراسلوں میں سے بہت کم ایسے ہوں گے جن سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو گی اور اس بات کا تو قوی امکان ہے کہ شاید ایک آدھ بھی ایسا نہیں ہے جس سے کسی کے علم میں اضافہ یا کسی کا فائدہ ہوا ہو :biggrin::biggrin:
 

x boy

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مبارک باد قبول کیجئے،
images
 

آوازِ دوست

محفلین
سلمان حمید بھائی نے اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مکمل کرلیے۔ انہیں ایک ہزاری منصب مبارک ہو
السلام وعلیکم خلیل صاحب، سلمان بھائی کوبہت بہت مبارک ہو مگر آپ بتائے آپ کو کیسے پتا چل جاتا ہے کہ آم پک گیا ہے اور بس ٹپکنے ہی والا ہے :)
 
Top