تاسف سلطان صلاح الدین اویسی کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
مجلس اتحاد المسلمین جو حیدر آباد کی ایک فعال سیاسی پارٹی ہے، کے صدر سلطان صلاح الدین اویسی کا پچھلی رات انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم کئی دن سے بیمار تھے، یوں بھی پچھلے ہی انتخابات میں انہوں نے اپنی پارلیامینٹ کی رکنیت بھی اپنے بیٹے اسد الدین اویسی کو بخش دی تھی۔ مرحوم بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے صدر بھی رہے تھے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top