طالب كشميري
محفلین
السلام علیکم پیارے محفل والو
ہم اب یہ محفل چھوڑ رہے ہیں ۔
کبھی کوئی ہم سے ناراض ہوا ہو تو وہ ہمیں دل سے معاف کرے ۔
			
			ہم اب یہ محفل چھوڑ رہے ہیں ۔
کبھی کوئی ہم سے ناراض ہوا ہو تو وہ ہمیں دل سے معاف کرے ۔
			
				آخری تدوین: 
			
		
	
								
								
									
	
								
							
							کچھ پریشان ہوں ۔وعلیکم السلام
کیا ہوا طالب بھائی سب خیریت تو ہے ناں
اللہ آپ کو آسانیاں اور خوشیاں عطا کرے۔ آمین!کچھ پریشان ہوں ۔
کچھ مسائل ہیں جو بول نہیں سکتا ۔
