سلام

hawwakibeti

محفلین
اسلام و علیکم

سلام اُس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
سلام اُس پر کہ جس نے بےکسوں کی دستگیری کی
 

سارا

محفلین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔

ماشا اللہ بہت اچھی پوسٹ ہے۔۔۔امید ہے نظر آتی رہیں گی انشا اللہ۔۔۔
 
ماورا کیا تم سب حوا کی بیٹیاں نہیں ہو جو اتنی حیرت سے پوچھ رہی ہو کہ

حوا کی بیٹی بہت دنوں بعد نظر آئی ہیں :lol:

ویسے پوسٹ عمدہ ہے
 

ماوراء

محفلین
نہیں، میں تو اپنی ماما کی بیٹی ہوں۔
حوا کی بیٹی کو میں (تھوڑا بہت) جانتی ہوں۔ لیکن کافی دنوں کے بعد نظر آئی ہیں۔ اسی لیے پوچھا تھا۔
 
Top