اسلام علیکم میں نے اپنا نک تبدیل کرنا ہے۔ کون کرے گا؟ یا مجھے بتائیے میں خود کر لوں۔۔۔ شکریہ
م میمونہ محفلین مئی 26، 2009 #1 اسلام علیکم میں نے اپنا نک تبدیل کرنا ہے۔ کون کرے گا؟ یا مجھے بتائیے میں خود کر لوں۔۔۔ شکریہ
ماوراء محفلین مئی 26، 2009 #2 وعلیکم السلام میمونہ، آپ کی محفل پر شمولیت کی تاریخ تو بہت پرانی ہے۔ بہرحال محفل پر خوش آمدید۔ آپ بتا دیں کہ آپ نے نام میں کیا تبدیلی کرنی ہے تو ایڈمن آپ کا نک بدل دیں گے۔
وعلیکم السلام میمونہ، آپ کی محفل پر شمولیت کی تاریخ تو بہت پرانی ہے۔ بہرحال محفل پر خوش آمدید۔ آپ بتا دیں کہ آپ نے نام میں کیا تبدیلی کرنی ہے تو ایڈمن آپ کا نک بدل دیں گے۔
م میمونہ محفلین مئی 26، 2009 #3 جی ہاں بس پڑھتی ہوں اور چلی جاتی ہوں۔ اب سوچا ہے تھوڑا بولنا چاہیے۔کچھ دوست بنانے چاہئیں۔۔ اُردو میں ہو اور صرف کرن۔۔
جی ہاں بس پڑھتی ہوں اور چلی جاتی ہوں۔ اب سوچا ہے تھوڑا بولنا چاہیے۔کچھ دوست بنانے چاہئیں۔۔ اُردو میں ہو اور صرف کرن۔۔
م میمونہ محفلین مئی 26، 2009 #5 زیک نے کہا: میمونہ کرن: "کرن" نامی آئڈی تو پہلے ہی کسی کے استعمال میں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر میرا نک میمونہ یا مونا رکھ سکتے ہیں؟
زیک نے کہا: میمونہ کرن: "کرن" نامی آئڈی تو پہلے ہی کسی کے استعمال میں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر میرا نک میمونہ یا مونا رکھ سکتے ہیں؟