تعارف سلام علیک

لطیف

محفلین
جی ہاں اگر مینول سیٹنگ پہ تصاویرلوتو زیادہ بہتررزلٹ ملے گاآپ کو۔ کیونکہ مینول میں کیمرہ آپ کے ہاتھ میں ہے اور آٹو میں آپ کیمرے کے ہاتھ میں ہیں۔
فوٹوشاپ کی بات تو کوئی بھی تصویر کی سائز کو بہ آسانی چھوٹاکرسکتا ہے۔
 

لطیف

محفلین
بہت شکریہ بہنا عائشہ عزیز۔
فوٹو شاپ میں جب آپ امیج کے نام پر کلک کروگے تو آپ کو فہرست ملے گا جس میں آپ امیج سائز پر کلک کریں اس کے بعد آپ کوئی بھی اچھی کولٹی تصویرکو چھوٹا کرسکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ سیوایز کرنا تاکہ اصل فائل آپ کے پاس محفوظ رہےاور یہ بھی یاد رہے کہ سیونگ آپشن میں کوالٹی کو کم زکم 9 درجے تک رکھنا۔فوٹوشاپ میں تصاویر کو بڑا نہیں کرسکتے کوالٹی خراب ہوجاتا ہے جسطرح کاغذ پلاسٹک وغیرہ کو آپ بہ آسانی چھوٹا کرسکتے ہیں لیکن اگربڑھانا چاہو تو داغ دار ہوجاتا ہے۔
 
Top