تعارف سلام اہل محفل - عاتقہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرا نام عاتقہ ہے
میری تعلیم ایم اے اردو ہے
میرے دوپیارے بچے ہیں
اردو سے محبت جنون کی حد تک ہے
تمام شعرا کو پڑہتی ہوں
کسی سے بیر نہیں ہے
ایک سہیلی نے محفل کا پتہ دیا

یہاں آکر محسوس ہوتا ہے
کہ میں جو کہنا یا لکھنا چاہتی ہوں
وہ صرف یہاں ہی ممکن ہے
فرق صرف اتنا ہے کہ گھر بیٹھے اک پورا معاشرہ میرے سامنے ہے

عاتقہ



السلام علیکم

خوش آمدید عاتقہ!

خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر !
 

حسن علوی

محفلین
محفل میں خوش آمدید عاتقہ مگر آپ ہیں کہاں؟ جہاں بھی ہیں واپسی کی بس پکڑیں اور جلدی رپورٹ کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ان کی واپسی کی ٹکٹ کھو گئی ہے، اب جب تک اس کی نقل جاری نہیں ہو گی، تب تک انتظار کریں۔
 
Top