سفید برفانی چیتے پاکستان میں

طالوت

محفلین
چیتے (یعنی لپرڈ) تو یہ بس چیتے ہی ہیں مگر ان کی دم انھیں ممتاز اور خوبصورت بناتی ہے۔
 

سید ذیشان

محفلین
بہت اچھی تصاویر ہیں۔ بی بی سی نے ایک اور ڈاکیومنٹری بھی بنائی ہے جو صرف برفانی تیندووں کے بارے میں ہے اور ساری کی ساری پاکستان میں بنائی گئی ہے۔
 

عسکری

معطل
سنو لیوپورڈ ہمارے ملک کے شیروں کا بادشاہ ہے یہ 450 کے قریب پاکستان میں ہیں اور مجھے بہت خوشی ہے کہ یہ باقی ہیں
 
تو یہ چیتا نہیں لیوپرڈ ہے۔ جسکو شاید تیندوہ اردو میں کہتے ہیں
مگر مجھے کچھ Pumapard کی تصویریں بھی لگ رہی ہیں شاید۔
 
اسکا بھی لنک دے دیں :)
لنک اسی ویڈیو میں موجود ہے۔بس سرخ کیے گئے حصے کو کاپی کرکے اس کے شروع میں
کوڈ:
www.youtube.com/watch?v=

لگا دیں۔ایسے
کوڈ:
www.youtube.com/watch?v=q_4TureTV2Y
اور کلپ کنورٹر سے ڈاؤن لوڈ کر لیں
http://www.clipconverter.cc/

بہت اچھی تصاویر ہیں۔ بی بی سی نے ایک اور ڈاکیومنٹری بھی بنائی ہے جو صرف برفانی تیندووں کے بارے میں ہے اور ساری کی ساری پاکستان میں بنائی گئی ہے۔
www.youtube.com/watch?v=q_4TureTV2Y
 

قیصرانی

لائبریرین
l19f_snow_leopard_cub.jpg
بہت خوبصورت پینٹنگ :)
 
Top