سفید برفانی چیتے پاکستان میں

133162-snow-leopards.jpg
 

اور یہ ہے وہ ڈاکیومینڑی۔۔۔ یہ ضرور دیکھیں۔ یہ لمبی دم والے پیارے چیتے پتھریلے پہاڑوں پر ایسے بھاگتے ہیں جیسے بچے پلے گراؤنڈ میں:lovestruck:
واؤ،

بہت عمدہ شئیرنگ بھئی۔

سپر، میں نے کیوں نہیں دیکھی تھی اس سے پہلے۔
اور مجھے تو یہ بات نثار کی بہت پسند آئی کہ سنو لیپرڈ کو ہم بطورِ ایمبیسیڈر بھی پیش کر سکتے ہیں جو بتا سکے دنیا کو کہ ہم دہشت گرد نہیں ہم انتہا پسند نہیں۔

اور مجھے تو ایک سلوگن بھی اس پروموشن کے لیے آ گیا ہے :D

Snow Leopards are not myth here
Its Pakistan
 

ملائکہ

محفلین
واؤ،

بہت عمدہ شئیرنگ بھئی۔

سپر، میں نے کیوں نہیں دیکھی تھی اس سے پہلے۔
اور مجھے تو یہ بات نثار کی بہت پسند آئی کہ سنو لیپرڈ کو ہم بطورِ ایمبیسیڈر بھی پیش کر سکتے ہیں جو بتا سکے دنیا کو کہ ہم دہشت گرد نہیں ہم انتہا پسند نہیں۔

اور مجھے تو ایک سلوگن بھی اس پروموشن کے لیے آ گیا ہے :D

Snow Leopards are not myth here
Its Pakistan
جی بالکل اسی لئے میں نے یہ یہاں پوسٹ کی ہے کہ سارے لوگ اس ڈاکیومینٹری کو ضرور دیکھیں یہ ہماری natural heritage ہے اور ہمیں اس کے بارے میں ضرور معلومات ہونی چائیے۔۔۔۔۔۔ اور جب میں نے یہ ڈاکیومینٹری دیکھی تھی تو میں خود حیران رہ گئی تھی کہ مجھے یہ تو پتہ ہی نہیں تھا اور اکثر لوگوں کو نہیں معلوم اس بارے میں کچھ بھی۔۔۔۔ اگر ہم خود پاکستان کے بارے میں مثبت پہلو دنیا کے سامنے لائیں گے تو ہی دنیا ہمیں بھی مانے گی نا ورنہ تو لوگ ہمیں دہشت گرد ہی سمجھتے رہیں گے۔۔۔۔:)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
جی بالکل اسی لئے میں نے یہ یہاں پوسٹ کی ہے کہ سارے لوگ اس ڈاکیومینٹری کو ضرور دیکھیں یہ ہماری natural heritage ہے اور ہمیں اس کے بارے میں ضرور معلومات ہونی چائیے۔۔۔ ۔۔۔ اور جب میں نے یہ ڈاکیومینٹری دیکھی تھی تو میں خود حیران رہ گئی تھی کہ مجھے یہ تو پتہ ہی نہیں تھا اور اکثر لوگوں کو نہیں معلوم اس بارے میں کچھ بھی۔۔۔ ۔ اگر ہم خود پاکستان کے بارے میں مثبت پہلو دنیا کے سامنے لائیں گے تو ہی دنیا ہمیں بھی مانے گی نا ورنہ تو لوگ ہمیں دہشت گرد ہی سمجھتے رہیں گے۔۔۔ ۔:)
بہت اچھا کام کیا ملائکہ۔ شاباش (y)۔
ہمیں چاہئیے کہ مثبت پاکستان کی مثال جہاں بھی ملے اسے ضرور سامنے لائیں۔
پاکستان پائندہ باد !
 
Top