مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

غدیر زھرا

لائبریرین
سعود بھائی آپ کو مبارک ہو اس بات کی بھی کہ یہ اکلوتی رکن ہیں محفل کی کہ جن کے آپ بھائی نہیں اور یہ آپ کی پری نہیں :)
ہمیں تو اس مراسلے پر یہ خوشگوار حیرت ہوئی کہ شکر ہے کوئی تو ہے جس کے ساتھ سعود بھائی ریلیٹیڈ نہیں :sneaky:
آپ اپنی حیرت برقرار رکھئیے کیوں کہ سعود نے جو مثالیں دی ہیں وہ کم از کم تین سال قبل کی ہیں۔۔ویسے مجھے آپ کی حیرت پہ حیرت ہے۔۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
آپ اپنی حیرت برقرار رکھئیے کیوں کہ سعود نے جو مثالیں دی ہیں وہ کم از کم تین سال قبل کی ہیں۔۔ویسے مجھے آپ کی حیرت پہ حیرت ہے۔۔
میری حیرت سعود بھائی کی وضاحت سے نہ آئی نہ گئی وہ ہنوز قائم دائم ہے اور آپ تو اپنے ہی قبیلے کی نکلیں صاف گو :) جیتی رہیے
 

bilal260

محفلین
اس سالگرہ پر دعا ہے کہ اللہ عزوجل آپ کو لمبی عمر اور جسمانی و ذہنی صحت بھی ساتھ عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہم پر تا دیر سلامت رکھے آمین ثم آمین۔
(سر پڑاکو کیتھے او)۔
 
Top