کاشفی
محفلین
سعودی عرب: سیکورٹی خدشات، ہزاروں غیر ملکیوں کی بے دخلی کا خطرہ
سعودی عرب میں سیکورٹی انتظامات کے باعث ہزاروں غیر ملکیوں کی بے دخلی کا خطرہ ہے۔
ریاض: (دنیا نیوز) سعودی حکومت نے سیکورٹی انتظامات کے تحت سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کی دستاویزات کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا تھا۔ اب غیرملکیوں کی دستاویزات میں درستگی کی مدت میں 2 ماہ توسیع کر دی گئی ہے۔ جس کے تحت غیرملکی اپنی قانونی حیثیت کی تصدیق یکم مارچ 2014 تک کرا سکتے ہیں۔ سعودی حکو مت کے اس اقدام کے باعث سعودی عرب سے ہزاروں غیر ملکیوں کی بے دخلی کا خطرہ ہے۔