سعودی عالمی اردو نشریات کا انعامی مقابلہ

abdullatif_maa

محفلین
سعودی عالمی اردو نشریات کا پروگرام بوجھو تو جانیں بند کر دیا گیا ہے ۔
27 مئی 2014 م بمطابق 28 رجب 1435 ہجری سے انعامی مقابلے کا سلسلہ بند کر دیا گیا ہے ۔
انعامی مقابلے کے بند ہونے کی شکایات ارسال کریں ۔
مزید تفصیلات کیلئے http://rsaurdu.net/انعامی-مقابلہ/ پر کلک کریں ۔
 
Top