فاروق سرور خان
محفلین
سعودی حکومت کے مفتی نے القاعدہ کو شیطانی قرار دیا ہے اور اس ایمن الزواہری کی چندہ کہ اپیل مسترد کی ہے۔
http://www.dawn.com/2008/03/09/top17.htm
یہ مذمت ایک خوش کن قدم ہے۔ دعا کیجئے کے مزید مذہبی و سیاسی جماعتیں ان مجرموں اور مذموم عزائم سے بھرپور مجرموںکی مذمت کریں تاکہ پاکستان میںجو لوگ ان کا بم دھماکوں میں ساتھ "اسلام کی خدمت " سمجھ کر دے رہے ہیں ان کی آنکھیں کھلیں۔