سعودیہ میں گرد کا طوفان!

علی ذاکر

محفلین
کسے تصویروں کو؟؟؟ ہی ہی ہی

میرا بس چلے تو سارے کے سارے ٹبر کو یہاں کا رکن بنا لون پر میرے سوا باقی سب پتہ نہیں کیوں فارمز سے چڑتے ہیں

ٹبر کے آنے سے پہلے اطلاع ضرور دے دیجئے گا تاکہ ہم اپنا کوئ بندوبست کرلیں !
ماسلام
 

تعبیر

محفلین
ٹبر کے آنے سے پہلے اطلاع ضرور دے دیجئے گا تاکہ ہم اپنا کوئ بندوبست کرلیں !
ماسلام

کیوں میرے ٹبر نے اپ کا کیا بگاڑ لینا ہے :eek: :( :eek:


جلدی کیجیے گا ایسا نہ ہو کہ آپ کے "اپلوڈ " کرنے تک یہ دھاگہ گرد میں گم ہو جائے ۔۔
وسلام

:laughing: :laughing: :laughing:
اوفو اتنی بے صبری کائے کو :confused:
 

تعبیر

محفلین
03122009-sandstorm-image002.jpg


03122009-sandstorm-image003.jpg



03122009-sandstorm-image004.jpg


03122009-sandstorm-image005.jpg
 

arifkarim

معطل
اب چھوڑ بھی دیں اس طوفان کی جان! کیا سعودیہ میں پہلے کبھی کوئی طوفان نہیں آیا؟
 

علی ذاکر

محفلین
اب چھوڑ بھی دیں اس طوفان کی جان! کیا سعودیہ میں پہلے کبھی کوئی طوفان نہیں آیا؟

عارف صاحب یہاں کے مقامی لوگوں کے مطابق اس سے بڑاطوفان کبھی نہیں آیا اب اتنے بڑے طوفان کی جان اتنی آسانی سے تو نہیں چھوڑ سکتے بھائ!
ماسلام
 
Top