سعودیہ اور تونس کا انجام

زیک

ایکاروس
اس وقت دو میچ جاری ہیں جن سے یہ فیصلہ ہو گا کہ یوکرائن، تونس اور سعودیہ میں سے کونسی ایک ٹیم اپین کے ساتھ اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرے گی۔

دوسرا ہاف جاری ہے۔ سپین اپنے ریگولر کھلاڑیوں کو آرام کرانے کے باوجود سعودیہ سے 1-0 سے جیت رہا ہے جبکہ تونس اور یوکرائن کے میچ میں کوئی گول نہیں ہوا۔
 

زیک

ایکاروس
تونس اور سعودیہ اگر اگلے راؤنڈ میں جانا چاہتے ہیں تو ان کے لئے میچ جیتنے لازمی ہیں۔
 

زیک

ایکاروس
یوکرائن پینلٹی کک پر ایک گول کر چکا ہے اور صرف 3 منٹ رہتے ہیں۔ لگتا ہے سعودیہ اور تونس دونوں باہر ہو گئے۔
 
Top