سعادت حسن منٹو

فخرنوید

محفلین
منٹو صاحب کے کچھ افسانے تو بہت ہی اچھے ہیں لیکن وہ صرف زہنی بالغان کے لئے۔
جیسے کے ان کی کتاب منٹو نامہ میں ان پر ان افسانوں کی وجہ سے مقدمات بھی قائم ہوئے تھے۔
اس لئے محتاط رہیئے گا کہیں کسی کے جزبات نہ ابھار دیجئے گا۔


میں بھی جلد ہی اپنی خدمات آپ کے گوش گزار کر دوں گا

شکریہ
 
Top