سستی کال کیسے کروں

شمشاد

لائبریرین
100 کا نہیں ہے 40 درہم کا ہے فری دے دوں گا لیکن آپ کے پاس لیب ٹاپ ہی نہیں تو بیگ لیے کر کیا کریں گی ہی ہی ہی


لیپ ٹاپ نہیں ہے تو کیا ہوا، بیگ کندھے پر ڈال کر گھوم پھر لے گی، کسی نے روک کر پوچھنا تھوڑا ہی ہے کہ بی بی اس میں لیپ ٹاپ بھی ہے یا خالی بیگ کندھے پر ڈالے گھوم رہی ہو۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاں یہ بات بھی ٹھیک ہے لیکن مجھے تو پتہ ہو گا نا بیگ خالی ہے اس میں‌لیب ٹاپ نہیں ہے میں کیا سوچوں گا یہ نہیں‌سوچا آپ نے؎؎



اب یہ نا کہنا کہ ایک لیب ٹاپ بھی لیے دوں ہی ہی ہی
 

زینب

محفلین
ہایئں یہ تمہاری ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر کب سے ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔6 ماہ پہلے ہی ہمارے گھر آیا ہے لیپ ٹاپ نیا نکور 5 ہزار 5 سو کا
 

شمشاد

لائبریرین
چھ ماہ پہلے - تو وہ تو اب پرانا ہو گیا ناں۔ اب اس کو نئے سے تبدیل کر لو۔

خرم کیا آپ کے ہاں پرانا لیپ ٹاپ trade-in بھی کرتے ہیں؟
 

زینب

محفلین
ہمارے گھر میں موجود ایک شخصیت سیکنڈ ہینڈ چیزوں کے انتہائی خلاف ہے چاہے کچھ بھی دیر سے ہی سہی پر لینا برانڈ نیو ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہایئں یہ تمہاری ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر کب سے ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔6 ماہ پہلے ہی ہمارے گھر آیا ہے لیپ ٹاپ نیا نکور 5 ہزار 5 سو کا


چھ ماہ پہلے کی بات کر رہی ہیں آپ اب تو ایک ہزار کا بھی لیب ٹاپ آجاتا ہے توشیبا کا نیا نکور بس اس میں سی ڈی نہیں ہوتی

ایسر کا 18 سو تک نیا مل جاتا ہے ویسے اس سے زیادہ قیمت کے بھی ہیں

چھ ماہ پہلے - تو وہ تو اب پرانا ہو گیا ناں۔ اب اس کو نئے سے تبدیل کر لو۔

خرم کیا آپ کے ہاں پرانا لیپ ٹاپ trade-in بھی کرتے ہیں؟

شمشاد بھائی ہم پُرانے لیب ٹاپ سیل تو کرتے ہیں لیکن خریدتے وہی ہیں جن سے کچھ فائدہ ہو جن سے فائدہ نا ہو وہ نہیں خریدتے اور اگر پُرانا لے کر نیا دینا ہوتا دونوں کی قیمت نکال کر دیتے ہیں یہ تو آپ جانتے ہی ہیں نا

ہمارے گھر میں موجود ایک شخصیت سیکنڈ ہینڈ چیزوں کے انتہائی خلاف ہے چاہے کچھ بھی دیر سے ہی سہی پر لینا برانڈ نیو ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

اچھی بات ہے لیکن میں تو نا برانڈ نیو لیتا ہوں اور نا ہی سیکنڈ ہینڈ بلکے جو مل جائے فری میں وہ لے لیتا ہوں چاہے نیا ہو یا پُرانا :grin:
 
Top