سری لنکا کا دورہ پروٹیز

لنکن ٹیم جنوبی افریقہ کے دورہ پر ہے۔
کرونا کے خوف میں پہلا ٹیسٹ سینچورین میں جاری ہے۔

لنکا 99/3


پچ کے لحاظ سے تو لنکا نے پہلے ہی کافی زیادہ سکور کر لیا ہے۔۔۔
 
ڈربن ٹیسٹ کا دوسرا روز
لنکا 157 آل آؤٹ
افریقہ 302 آل آؤٹ

لنکا ٹرائل بائے 145 رنز

آج جب دن کا آغاز ہوا تو افریقہ 148 پر ایک تھا پھر پہلی وکٹ 218 پر گری اور اگلی 8 محض 84 رنز میں ہی پویلین واپس لوٹ گئیں۔ جس سے میچ میں کچھ اُمیدیں باقی آئی ہیں۔
 
اسٹمپس ڈے 2
لنکا 157 آل آؤٹ & 150/4
افریقہ 302 آل آؤٹ

لنکا لیڈ بائے 5 رنز۔۔

میچ تو شاید کل پہلے سیشن میں ہی ختم ہو جائے لیکن لنکا کی آج کی فائٹ بیک کمال کی ہے۔ خاص کر کرونا رتنے کی اننگ بہت ہی کمال ہے۔ وہ بھی جب آدھی سے زیادہ اننگ انہوں نے فرکچرڈ انگوٹھے سے کھیلی ہے۔ لاجواب !!
 
Top