مبارکباد سردار محمد نعیم کے محفل پہ چھے سال

جاسمن

لائبریرین
دعائیں مانگنے اور قبول ہونے پہ کامل یقین رکھنے والے سردار محمد نعیم کو اردو محفل میں شامل ہوئے چھے سال بیت گئے۔ محمد نعیم کے دل میں ان کا خوبصورت گاؤں بستا ہے۔ ان کا دل ان کے گاؤں سے زیادہ پیارا ہے ۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اور آپ سے وابسطہ تمام پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام تر کامیابیاں ، خوشیاں، رحمتیں ، آسانیاں اور فضل و کرم عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہمیشہ شاد و آباد رہیں۔ جگ جگ جئیں۔ اللہ قسمت اچھی کرے۔ آمین !
ثم آمین!
 
سیما علی

سردار محمد نعیم صاحب بہت بہت مبارک ۔۔
اور جاسمن بٹیا کی دعاؤں پر آمین۔۔۔/
 
دعائیں مانگنے اور قبول ہونے پہ کامل یقین رکھنے والے سردار محمد نعیم کو اردو محفل میں شامل ہوئے چھے سال بیت گئے۔ محمد نعیم کے دل میں ان کا خوبصورت گاؤں بستا ہے۔ ان کا دل ان کے گاؤں سے زیادہ پیارا ہے ۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اور آپ سے وابسطہ تمام پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام تر کامیابیاں ، خوشیاں، رحمتیں ، آسانیاں اور فضل و کرم عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہمیشہ شاد و آباد رہیں۔ جگ جگ جئیں۔ اللہ قسمت اچھی کرے۔ آمین !
ثم آمین!
بہت بہت شکریہ
 
Top