سرائیکی شعر

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تیڈا لہجہ بہوں کوڑا ہے
توں کوشش کر سرائیکی سِکھ

ترجمہ: تمہارا لہجہ بہت کڑوا ہے (اور اس کا علاج یہ ہے کہ) اب تم اپنی کوشش اس بات پر صرف کرو کہ سرائیکی سیکھی جائے :)
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
تیڈا لہجہ بہوں کوڑا ہے
توں کوشش کر سرائیکی سِکھ

ترجمہ: تمہارا لہجہ بہت کڑوا ہے (اور اس کا علاج یہ ہے کہ) اب تم اپنی کوشش اس بات پر صرف کرو کہ سرائیکی سیکھی جائے :)
آپکی زبان واقعی میٹھی ہے ۔۔۔
سرائیکی سننے میں بڑی میٹھی لگتی ہے۔۔۔۔
مولانا جنید جمشید بھی فرما چکے ہیں کہ جامنی ہونٹ سرائیکی بولیں اور کانوں میں رس گھولیں۔۔۔۔۔۔
 
Top