حسان خان
لائبریرین
شب ندیدم تو را، ستارهٔ من.
شعلهور در هوا، ستارهٔ من!
در حسابِ ستارههای فضا
بی تو کردم خطا، ستارهٔ من.
سحر آمد، برآ، ستارهٔ من،
سحرِ پُرصفا، ستارهٔ من!
با امیدِ سحر نشستهام من،
دیده از راهِ تو نبستهام من،
گردنِ خواب را شکستهام من
در وفا استوار بستهام من.
سحر آمد، برآ، ستارهٔ من،
سحرِ پُرصفا، ستارهٔ من!
ترجمہ:
میں نے تمہیں شب میں نہیں دیکھا، میرے ستارے،
ہوا میں شعلہ ور، میرے ستارے!
فضا کے ستاروں کے شمار میں
تمہارے بغیر میں نے خطا کی، میرے ستارے۔
سحر آ گئی، طلوع ہو جا، میرے ستارے،
سحرِ پُرصفا، میرے ستارے!
میں سحر کی امید میں بیٹھی ہوئی ہوں،
میں نے چشمِ منتظر تمہاری راہ سے بند نہیں کی ہے،
میں نے نیند کی گردن کو توڑ دیا ہے
میں وفا میں استوار بندھی ہوئی ہوں،
سحر آ گئی، طلوع ہو جا، میرے ستارے،
سحرِ پُرصفا، میرے ستارے!
گلوکارہ سمرقند سے تعلق رکھتی ہیں جہاں کی اکثریت فارسی گو ہے۔
شعلهور در هوا، ستارهٔ من!
در حسابِ ستارههای فضا
بی تو کردم خطا، ستارهٔ من.
سحر آمد، برآ، ستارهٔ من،
سحرِ پُرصفا، ستارهٔ من!
با امیدِ سحر نشستهام من،
دیده از راهِ تو نبستهام من،
گردنِ خواب را شکستهام من
در وفا استوار بستهام من.
سحر آمد، برآ، ستارهٔ من،
سحرِ پُرصفا، ستارهٔ من!
ترجمہ:
میں نے تمہیں شب میں نہیں دیکھا، میرے ستارے،
ہوا میں شعلہ ور، میرے ستارے!
فضا کے ستاروں کے شمار میں
تمہارے بغیر میں نے خطا کی، میرے ستارے۔
سحر آ گئی، طلوع ہو جا، میرے ستارے،
سحرِ پُرصفا، میرے ستارے!
میں سحر کی امید میں بیٹھی ہوئی ہوں،
میں نے چشمِ منتظر تمہاری راہ سے بند نہیں کی ہے،
میں نے نیند کی گردن کو توڑ دیا ہے
میں وفا میں استوار بندھی ہوئی ہوں،
سحر آ گئی، طلوع ہو جا، میرے ستارے،
سحرِ پُرصفا، میرے ستارے!
گلوکارہ سمرقند سے تعلق رکھتی ہیں جہاں کی اکثریت فارسی گو ہے۔
آخری تدوین: