http://www.youtube.com/watch?v=8tradPBEn-8
قیصرانی لائبریرین اگست 27، 2006 #2 اس گانے کے بول یہ رہے سب کو معلوم ہے میں شرابی نہیں پھر بھی کوئی پلائے تو میں کیا کروں صرف اک بار نظروں سے نظریں ملے اور قسم ٹوٹ جائے تو میں کیا کروں مجھ کو مے کش سمجھتے ہیں سب بادہ کش کیوں کہ ان کی طرح لڑکھڑاتا ہوں میں میری رگ رگ میں نشہ محبت کا ہے تو سمجھ میں نہ آئے تو میں کیا کروں صرف اک بار نظروں سے نظریں ملے اور قسم ٹوٹ جائے تو میں کیا کروں حال سن کر مرا سہمے سہمے ہیں وہ کوئی آیا ہے زلفیں بکھیرے ہوئے موت اور زندگی دونوں حیران ہیں دم نکلنے نہ پائے تو میں کیا کروں صرف اک بار نظروں سے نظریں ملے اور قسم ٹوٹ جائے تو میں کیا کروں سب کو معلوم ہے میں شرابی نہیں پھر بھی کوئی پلائے تو میں کیا کروں
اس گانے کے بول یہ رہے سب کو معلوم ہے میں شرابی نہیں پھر بھی کوئی پلائے تو میں کیا کروں صرف اک بار نظروں سے نظریں ملے اور قسم ٹوٹ جائے تو میں کیا کروں مجھ کو مے کش سمجھتے ہیں سب بادہ کش کیوں کہ ان کی طرح لڑکھڑاتا ہوں میں میری رگ رگ میں نشہ محبت کا ہے تو سمجھ میں نہ آئے تو میں کیا کروں صرف اک بار نظروں سے نظریں ملے اور قسم ٹوٹ جائے تو میں کیا کروں حال سن کر مرا سہمے سہمے ہیں وہ کوئی آیا ہے زلفیں بکھیرے ہوئے موت اور زندگی دونوں حیران ہیں دم نکلنے نہ پائے تو میں کیا کروں صرف اک بار نظروں سے نظریں ملے اور قسم ٹوٹ جائے تو میں کیا کروں سب کو معلوم ہے میں شرابی نہیں پھر بھی کوئی پلائے تو میں کیا کروں
منصور احمد محفلین اگست 28، 2006 #3 زبردست۔۔۔۔۔کیا کمال کی غزل پنکج نے لکھی ہے۔۔۔بہت شکریہ ہمارے ساتھ بانٹنے کا۔
قیصرانی لائبریرین اگست 28، 2006 #4 واقعی، کمال کی غزل پنکج نے گائی ہے ، کیا آپ نے اس کی دوسری بھی دیکھی ہیں جو میں نے اپ لوڈ کی ہیں؟
قیصرانی لائبریرین ستمبر 2، 2006 #5 اسی سنگر کے مزید گانے آنکھوں میں تیرا جلوہ رہے گا او صاحبہ پھر ہاتھ میں شراب ہے چاہت دیس سے چپکے چپکے شراب چیز ہی ایسی ہے کیا تم مجھ سے دوستی کرو گے گھونگھٹ کو مت کھول مے خانے سے شراب سے نہ کجرے کی دھار
اسی سنگر کے مزید گانے آنکھوں میں تیرا جلوہ رہے گا او صاحبہ پھر ہاتھ میں شراب ہے چاہت دیس سے چپکے چپکے شراب چیز ہی ایسی ہے کیا تم مجھ سے دوستی کرو گے گھونگھٹ کو مت کھول مے خانے سے شراب سے نہ کجرے کی دھار