سب سے اچھا میڈیا پلیر

فہیم

لائبریرین
وی ایل سی میں رئیل میڈیا اور کوئک ٹائم وغیرہ کی فائلیں نہیں چلتیں۔
جبکہ کے لائٹ میگا کوڈیک پیک یہ سپورٹ‌بھی موجود ہوتی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
وی ایل سی اچھا ہے لیکن یہ بھی باقی پلیرز کی طرح پکچر کوالٹی بہتر نہیں کرتا۔
زاکر۔: آپکو نیو ویو کا ربط بھیج دیا ہے، چیک کرلو!

بات اگر پکچر کوالٹی کی ہے تو۔
سائبر لنک پاور ڈٰی وی ڈی پلیئر بہت اچھا ریزلٹ دیتا ہے۔
 

arifkarim

معطل
بات اگر پکچر کوالٹی کی ہے تو۔
سائبر لنک پاور ڈٰی وی ڈی پلیئر بہت اچھا ریزلٹ دیتا ہے۔

سائبر لنک تو ڈی وی ڈی پلیر ہے۔ نیز نیویو کی کوالٹی اس سے بھی بہتر ہے۔ عام پلیئر اور نیویو میں فرق:
HD_off.jpg

HD_on.jpg
 

arifkarim

معطل
نوٹ :اسکی مینو میں پکسل ویوژن اور آئی کیو لائٹننگ آن کر دیں۔ اور پھر ویڈیو چلاتے وقت اسپیس بار دبا کر فرق دیکھیں۔
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ مل گیا ہے۔
چیک کرتا ہوں۔

ویسے بہت کم حجم ہے اس کا صرف 3 اعشاریہ 8 ایم بی۔
 

ریحان

محفلین
میں نہیں جانتا کے کیوں لوگ پلئیر کو بیسٹ کہتے ہیں ۔۔ جبکہ پلئیر کا کام کوڈیکس کی موجودگی میں فائیل کو بس پلے کرنا ہے ۔

وی ایل سی پلئیر دائیریکت شو میڈیا سے آپ کے پرسنل اختیار کو برقرار نہیں رکھتا ۔۔ جیسے ڈی بلوکننگ کسٹم ری ساییزنگ وغیرہ ۔

میں میڈیا کنٹنٹ کی تیاری کا کام کرتا ہو ای آن کمپاسیٹر اور گزشتہ ٥ سال سے میڈیا کے شعبہ سے تعلق ہے ۔۔ ان تمام سالوں میں میں آج تک کسی بھی ڈائیریکٹ شو پلے بیک سافٹ وئیر کو دی بیسٹ نہیں قرار دے پایا ۔۔ کیونکہ سبھی پلئیرز کا کام اسنٹالڈ پلگ انز اور کوڈیکس کو استعمال میں لانا ہے ۔

میرے استعمال میں آنے والا پلئیر پورانے والا WINDOW MEDIA PLAYER 2 ہے ۔۔ اسے کوئی زیادہ ڈیفالڈ ڈائیرکٹ شو پلئیر یوز نہیں کرتا یا ایک آ پلئیر اس کو موقع نہیں دیتا کے آپ کے میڈیا کو سمبھالے ۔۔

بات سمجھنے کی ہے کہ گر آپ کے پی سی مے اپ ٹو ڈیٹ کوڈیکس انسٹال ہیں تو مجال ہے کہ یہ پلئیر فائیل کو چلا نا سکے ۔ دنیا کے کوڈرز نے مل کر حجم میں بہت ہی چھوٹا کوڈیک پیکج ریلیز کیا ہے ۔۔ اس کو ایک بار آزمائیں تو ۔۔ موقع تو دیں ۔

But Yes there is a playe that is the BEST in MPEG DECODING and that is Intervideo with truemotion Technology

پر اب دیکھا جائے تو ڈی وی ڈی کا دور ختم ہے اور ایچ ڈی کا دور دورا ہے ۔

tinyurl.com/lqx4nk
 

arifkarim

معطل
بات آپکی درست ہے کہ تمام پلئیرز پہلے سے موجود ڈائرکٹ شو کوڈکس کو ہی استعمال کرتے ہیں۔ مگر یہاں‌بات صرف پلے بیک کی نہیں‌ہورہی بلکہ پکچر کوالٹی، ساؤنڈ ایڈجسمنٹ نیز نیویگیشن کنٹرولز کی ہے!
 

ریحان

محفلین
تو بھائی اسی بارے میں تو بات کر رہا ہو ۔

آپ نے جو دو تصاویر پیش کی اس میں جو فرق آپ نے پیش کیا ہے بھائی وہ گاما کوریکشن کی گڑبڑی کو ظاہر کرتی ہے ن۔۔ گاما ایڈجیسمنٹ سے چھیڑ چھاڑ پکچر کے رنگ و کنٹراس کو بگاڑ دیتے ہیں ۔

آپ یہ تحریر کرو بھائی کے آپ کا سافٹئیر کون سا ویڈیو رینڈرر استعمال کر رہا ہے ۔۔ آپ اپنا رینڈرر بتاو نا ؟ آپ نان ایم پیج ڈیکوڈنگ کے لیے ضرور اوورلے میکسر یا وی ایم آر سات یا نو استعمال کرتے ہوگے ۔۔ گر ہالی رینڈرر کا بھی استعمال کرتے ہو بھائی تو ٹی ایف ٹی ، ایل سی ڈی اور مانیٹر کی کلر پلیٹس کی ایڈجسمنٹ مختلف ہوتی ہے ۔۔ آپ اپنے آوٹ پٹ ڈیوائیس کے حصاب سے جس کو سیٹ کرتے ہو ۔۔ جبکہ لوما رینج کو چھیڑھنا درست نہیں ۔
 

arifkarim

معطل
تو بھائی اسی بارے میں تو بات کر رہا ہو ۔

آپ نے جو دو تصاویر پیش کی اس میں جو فرق آپ نے پیش کیا ہے بھائی وہ گاما کوریکشن کی گڑبڑی کو ظاہر کرتی ہے ن۔۔ گاما ایڈجیسمنٹ سے چھیڑ چھاڑ پکچر کے رنگ و کنٹراس کو بگاڑ دیتے ہیں ۔

آپ یہ تحریر کرو بھائی کے آپ کا سافٹئیر کون سا ویڈیو رینڈرر استعمال کر رہا ہے ۔۔ آپ اپنا رینڈرر بتاو نا ؟ آپ نان ایم پیج ڈیکوڈنگ کے لیے ضرور اوورلے میکسر یا وی ایم آر سات یا نو استعمال کرتے ہوگے ۔۔ گر ہالی رینڈرر کا بھی استعمال کرتے ہو بھائی تو ٹی ایف ٹی ، ایل سی ڈی اور مانیٹر کی کلر پلیٹس کی ایڈجسمنٹ مختلف ہوتی ہے ۔۔ آپ اپنے آوٹ پٹ ڈیوائیس کے حصاب سے جس کو سیٹ کرتے ہو ۔۔ جبکہ لوما رینج کو چھیڑھنا درست نہیں ۔

بھائی میرا خیال ہے یہ Neuview Player کا اپنا ذاتی کوئی رینڈرر استعمال کرتا ہے کیونکہ میں مانیٹر اور ویڈیو کارڈ کی ویلیوز چھیڑنے کی کوشش بھی کی تھی لیکن اس سے اسپر کوئی فرق نہیں پڑا۔ اسکی سیٹنگز کا ایک اسنیپ:
b014.gif
 

arifkarim

معطل
وہی اسنیپ پکسل فیوژن بندکرنے کے بعد:
b015.gif

اور پکسل فیوژن آن کرنے کے بعد:
b016.gif

فیصلہ خود کر لیں!
 

ریحان

محفلین
بھائی فیصلہ کرنے کی بات نہیں ہے یہاں ۔۔‌آپ بات کو کہا لے کر جا رہے ہو ۔

ارے پکسل فیوزن ایک فیچر ہے ۔۔ کوڈیکس پلگانز کا بھائی ۔۔ میں ڈی کوڈنگ کے مد میں استعمال ہونے والے بہت سارے انہانسمنت فیچرز کے بارے میں لکھ سکتا ہو ۔۔ پر پڑھنے والوں کو نتیجہ چن نے میں آسانی تبھی ہوگی جب وہ نتیجہ کس لیے چن نا چاہیے کو سمجھیں ۔

عزیز بھائی ۔۔ میں یہاں تبصرات آپ کی لکھی تحریر کے عنوان کی مد میں کر رہا ہوں ۔۔ پکچر انہانسمنٹ کے بارے میں نہیں ۔۔ مزید میرے بھائی‌آپ نے فیصلہ ہی کر دیا تو جناب آپ سبٹائیٹل رینڈر کی اس پیکسل انہانسمنٹ میں سپورٹ کو اور لوما رینج کو بھی ظاہر کریں ۔

آپ کی تحریر کا عنوان ہے ۔۔ بہترین میڈیا پلئیر ؟ ہے نا ۔۔ اچھا کیوں ؟ بہترین میڈیا پلئیر کسے کہوگے ؟ جس میں فیچرز ہو اس جیسے ۔۔ تو بھائی بہت سے کمرشل پلئیر بھرے پڑے ہیں انٹیرنیٹ پر ۔ آپ نے ابھی جو پکچرز دکھائی ہیں اس کا سورس ڈیفی نیشن میں نہیں جانتا پر میں کبھی اس انہاسمنٹ سے مووی دیکھنا پسند نہیں کرتا کیونکہ پکچر دسٹورٹڈ ہے ۔ مزید میرے پوسٹ کاونٹ ابھی کم ہیں وگرنہ میں آپکو فرق دکھاتا ۔۔ جس کی میں بات کر رہا ہوں ۔

پکچر کے کلر سپیک کو چھیڑنا ٹھیک نہیں ۔۔ جبکہ سورس رنڈرر کی سیٹنگس درست کرنی چاہیے ۔۔ پکچر آوٹ پٹ اچھا آجائگا ۔۔ مزید بھائی آپ کیا پاکستان میں رہ رہے ہو ؟
 

ریحان

محفلین
مزید بھائی ویڈیو کارڈ کی ویلیو کو چھیڑنا مطلب ۔۔ اوولے رینڈر کا استعمال ۔۔ مانیٹر کی ویلیو تو چھیڑنی ہی نہیں چاہیے ۔۔ مانیٹر کلر ایڈجسمنٹ مختلف ہے کیونکہ ہمارے مونیٹر میں اور ٹی وی میں فرق ہوتا ہے ۔۔

آپ میڈیا پلئیر کلاسک میں ۔۔ ہالی رینڈرر کو ایک بار آزماو ۔۔ یہ ایک واحد جی پی یو پیسڈ کسٹم رینڈرر ہے ۔۔ مزید تفصیل میرے بلاگ پر پے ۔۔ پلئیر بھلے آپ جو بھی استعمال کرو میرے بھائی ۔ ہر پلئیر نے منتخب شدہ رینڈرر کا استعمال کرنا ہے ۔۔ اور آپ نے جس پلئیر سے ابھی سکرین شاٹ بھیجے ہیں ۔۔ یہ اوولرے رینڈرر کا استعمال کر رہا ہے ۔
 

arifkarim

معطل
میڈیا پلئیر کلاسک ایک اچھا ویڈیو پلئیر ہے۔ اور میں نے ہالی کا اسپلٹر اور رینڈرر بھی استعمال کیا تھا اس پر، لیکن مجھے فریمز کی ڈیکوڈنگ میں دقت کی وجہ سے اسے ختم کرنا پڑا۔
باقی سبٹائیٹلز کی دلکش کوالٹی کا اسنیپ یہاں دیکھ سکتے ہو:
3.jpg


ویسے یہ اوورلیز پروگرام کے اندر بلٹ ان ہیں نہ کے ویڈیو کارڈ کی سیٹنگز!
 

ریحان

محفلین
بھائی آپ برا مت مانیے گا پر جس طرح کا آپ سکرین شاٹ سیینڈ کر رہے ہو کیا آپ اسی طرح ویڈیو دیکھتے ہو ؟ یا یہ تصویر کیپچر ہونے کے بعد ایسی نظر آ رہی ہے ؟
 

ہادی

محفلین
میرے پاس اے وی آئی فارمیٹ میں ایک ویڈیو ہے بہت ہلکی کوالٹی ہے اس کو کس سافٹ وئیر کے ذریعے اچھا بنا یا جا سکتا ہے
 

arifkarim

معطل
بھائی آپ برا مت مانیے گا پر جس طرح کا آپ سکرین شاٹ سیینڈ کر رہے ہو کیا آپ اسی طرح ویڈیو دیکھتے ہو ؟ یا یہ تصویر کیپچر ہونے کے بعد ایسی نظر آ رہی ہے ؟

بھائی یہ میں نے چلتی فلم کے دوران اسنیپس لئے تھے۔ اس فلم کا اصل سائز صرف 640 * 272 لیکن اس پلئیر کا کیسا کمال ہے کہ اسکو اتنا زیادہ ری سائز کرنے کے بعد بھی پکسلز بالکل شارپ ہیں!
 
Top