سب سے اچھا میڈیا پلیر

فہیم

لائبریرین
کے لائٹ‌ میگا کوڈیک پیک
وی ایل سی کے مقابلے کئی گناہ بہتر ہے۔
جبکہ دونوں کا حجم بھی تقریباً ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔
اور دونوں ہی فری ہیں۔
 

arifkarim

معطل
بہترین پلیر پکسل فیوژن ٹیکنالوجی والا Neuview پلئیر ہے جو ہر ویڈیو کی کوالٹی بہترین پیش کر سکتا ہے!
 

اظفر

محفلین
جی جتنے لوگ ہیں سب کی اپنی اپنی پسند ہے ۔ ویسے وی ایل سی کئی معملات میں کافی اچھا ہے ۔ اس پر میں نے ایک تحریر لکھی تھی کچھ عرصہ قبل ۔
یہ میڈیا پلئیر February 1, 2001. کو پہلی بار ریلیز ہوا
وی ایل سی میڈیا پلیر ایک آڈیو وڈیو ملٹی میڈیا پلئیر ہے جو تقریبا ہر قسم کی وڈیوز کو کامیابی اوراچھے ریزلٹ کے ساتھ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ وی ایل سی میڈیا پلئیر فری سافٹ ویر ہے کہ وڈیو لین پراجیکٹ کی جانب سے بنایا گیا ہے ۔۔۔۔ مکمل تحریر
 

گرائیں

محفلین
کے لائٹ‌ میگا کوڈیک پیک
وی ایل سی کے مقابلے کئی گناہ بہتر ہے۔
جبکہ دونوں کا حجم بھی تقریباً ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔
اور دونوں ہی فری ہیں۔

درست۔
میں کافی عرصے سے یہ استعمال کر رہا ہوں اور مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ اس کی موجودگی میں کسی بھی فارمیٹ کی وڈیو دھڑلے سے چلا لیتا ہوں، کوئی غم نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
کے لائٹ میگا کوڈیک کے بعد آپ کو مزید کسی پلیئر یا کوڈیک کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔
جیسے رئیل پلیئر، کوئک ٹائم وغیرہ۔
جبکہ وی ایل سی میں یہ کام نہیں ہوپاتا۔
 

فا ر و ق

محفلین
کے لائٹ میگا کوڈیک کے بعد آپ کو مزید کسی پلیئر یا کوڈیک کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔
جیسے رئیل پلیئر، کوئک ٹائم وغیرہ۔
جبکہ وی ایل سی میں یہ کام نہیں ہوپاتا۔

یہی ایک بات ہے جو مجھ کو مجبور کر رہی ہے کہ کے لائٹ میگا کوڈیک استعمال کروں
 
Top