سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہاں یار لوگوں کے بلاگ کیسے کیسے اچھے ہیں ہمارے پر تو کچھ ہے نہیں اجڑہ سا حجرہ لگ رہا ہے اچھا میں ٹائم نکال کر پوسٹیں لکھتا ہوں کوئی عقل والی ;)

جناب آپ اپنی اسپیشل تھیم لے کے اسے اردو میں کریں اور پھر دیکھیں کہ کتنا پیارا لگتا ہے۔
مثال کے طور پہ میرا اور احمد بھائی کا بلاگ دیکھیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اگر کچھ لوگ اردو یا عربی بلاگ بنانے کی خواہش رکھتے ہیں تو ان کے لیے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا جا سکتا ہے۔ بلاگسپاٹ پر اردو بلاگ سیٹ اپ کرنا نہایت آسان ہے۔ عربی بلاگ بنانا بھی زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔
میں نے اپنا بلاگ بلاگ سپاٹ پر منتقل کیا تھا بلال کی مدد سے۔ لیکن پھر زیادہ واقفیت نہ ہونے کی وجہ سے وہاں نیا کچھ پوسٹ نہیں کیا۔ تبصرے اور ویجیٹس وغیرہ کی سیٹنگز کے بارے میں مدد چاہئیے۔
سوری عسکری میں نے آپ کے دھاگے میں اپنا مسئلہ بیان کرنا شروع کر دیا۔
 
قیصرانی

جو مدد درکار ہو، لکھ دیں :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
حالیہ تبصرے دکھانے کے لیے اس کے لیے مخصوص وجٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔ اس ربط پر اس سے متعلق کچھ معلومات دستیاب ہیں۔
 
Top