سبسکرپشن فولڈر کی تلاش

AMERICAN

محفلین
السلام علیکم۔
کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ فورم پر سبسکرپشن کی سہولت موجود ہے ۔ کہ جس کے ذریعے اپنے ضروری تھریڈز کو سبسکرائب کر کے فولڈر میں send کر سکیں۔ اگر سبسکرپشن کی آپشن موجود ہے توکہاں پر ہے۔
اگر نہیں‌ہے تو کیا اس کا فورم میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
دھاگے کے اوپر اور نیچے موجود اس تصویر پر کلک کر دیا کریں
ft_watch.gif
 
Top