ساونڈ ڈرائیور نہیں مل رہا پلیز میری ہیلپ کر یں ۔



کیا میں ساونڈ ڈرائیور
sound driver Intel Corporation "82801EB/ER (ICH5/ICH5R) AC'97" Audio Controller
Sub System Device Name: SoundMAX Integrated Digital Audio
کہی سے فری میں ڈوان لوڈ کر سکتا ہوں پلیز میری مدد کر یں​
 

jawad101

محفلین
سلام: آپ کو اپنے مدربورڈ کا نام بتانا پڑے گا۔آپ یہ diagnostic کا پروگرام Everest ڈاون لوڈ کریں۔
http://www.fileden.com/files/2008/2/13/1757067/everest.zip

اس میں Computer کو کلک کریں، اور پھر Summary کو کلک کریں۔ آپ کوMotherboard Name معلوم ہو جائے گا۔
everest1.jpg

اگر یہ Intel ہے تو intel کی اس ویب سایٹ پر وہ نام سرچ کریں۔ جسے میرے بورڈ کا نام d915gav ہے، اور جب میں نے اس ویب سایٹ پر سرچ کیا تو مجھے تمام ڈرائیورز مل گئے
http://downloadfinder.intel.com/scripts-df/support_intel.asp
اگر Dell ہے تو ان کی ویب سایٹ پر سرچ کریں
http://support.dell.com/support/downloads/index.aspx
acer کی سپورٹ سایٹ یہ ہے۔
http://support.acer-euro.com/drivers/downloads.html
 
مدر بورڈ یہ ہیے

Property Value
Manufacturer Dell Computer Corp.
Model 0CH845
Serial Number ..CN4811138H001J.

CPU Intel Pentium 4
Cpu Socket Socket 478/LGA775
Processor Upgrade ZIF Socket

System Slots 4 PCI, 1 AGP

Memory Summary
Location System board or motherboard
Maximum Capacity 4096 MBytes
Memory Slots 4
Error Correction Single-bit ECC
Name Physical Memory Array
Use System memory
 


Motherboard
CPU Type Intel Pentium 4 530, 3000 MHz (15 x 200)
Motherboard Name Dell Precision WorkStation 360
Motherboard Chipset Intel Canterwood i875P/E7210
System Memory 512 MB (PC3200 DDR SDRAM)
BIOS Type Phoenix (09/27/04)
Communication Port Communications Port (COM1)
Communication Port Communications Port (COM2)
Communication Port ECP Printer Port (LPT1)

Display
Video Adapter Rage Fury Pro/Xpert 2000 Pro (Microsoft Corporation) (32 MB)
3D Accelerator ATI Rage128 Pro AGP 4x
Monitor Dell E771p [17" CRT] (2G79319JB032)

Multimedia

Audio Adapter Intel 82801EB ICH5 - AC'97 Audio Controller

مدر بورڈ یہ ہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

jawad101

محفلین
آپ نے اپنے سسٹم کا نام بتایا ہی اب ہے۔Dell کی سپورٹ سائٹ پر آپ آسانی سلیکٹ کر سکتے ہیں۔
http://support.dell.com/support/downloads/index.aspx

پہلے Select Your Product Model = Desktops
پھر Precision Desktop
اور پھر 360 کو کلک کریں ۔ اب آپ کو اپنے PC کی تصویر بھی نظر آئے گی Confirm کو کلک کریں، اب آپ تمام ڈرئیورز ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔


Dell Precision WorkStation 360

http://support.dell.com/support/dow...ID=WRK_PNT_P4_360&os=WW1&osl=en&catid=&impid=

ساونڈ کا XP کا لنک یہ ہے

ftp://ftp.us.dell.com/audio/R70756.EXE
 
help me help me help me help me help me help me v help me help me help me help me help me help me help me help me help me help me help me help me help me help me help me help me help me help me help me help me help me
 

رند

محفلین
جناب میرے پاس ساونڈ بلاسٹر کا کارڈ لگا ہے ایکس پی میں تو الحمداللہ مسلہ نہیں کرتا لیکن ونڈو اٹھاونے میں انسٹال ہوتا ہی نہیں حالانکہ میرے پاس اس کے ڈرائیورز ہیں تب بھی نہیں ہوتا اور ونڈو دو ہزار میں یوں تو کام کرتا ہے لیکن ایک سافٹ ہیرو ڈی وی ڈی میں یہ کام نہیں کرتا مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ مسلہ کیا ہے اللہ کرے ان بھائی کو بھی ان کا ڈرائیور مل جائے آمین اور میرے مسلے کا بھی حل تجویز فرمائیں شکریہ
 
دیکھئے اس سلسلے میں عرض یہ ہے کہ آپ کو پہلے دو چیزیں دیکھنا پڑیں گی
آپ کا کارڈ کیسا ہے
ا۔ http://images.tigerdirect.com/skuimages/large/C44-3338-a1.JPG
http://www.gigacomputers.co.nz/images/products/creative-soundblaster.jpg
https://ssl11.chi.us.securedata.net/miccomputers.com/merchantmanager/v4/images/soundblaster-live.jpg

ان میں سے تیسرا دو نمبر کونسیڈر ہوتا ہے اور اکثر ڈرائیور مسائل اسی کے ساتھ ہوتے ہیں ۔ پہلے آپ کارڈ پہچانئے پھر ڈرائیور مل جائے گا انشاء اللہ
 

رند

محفلین
قیصرانی صاحب میرے ساونڈ کارڈ کا نام ہے Sound Blaster Creative AWE64 اور یہ ایک ISA Slot والا کارڈ ہے اس کا مسلہ یہ ہے کہ جی ونڈو ایکس پی میں تو بلکل صیح کام کرتا ہے لیکن آٹھاونے اور دوہزار ونڈوز میں یہ صحیح کام نہیں کرتا حتانکہ یہ پلگ اینڈ پلے کارڈ ہے اور اس کے باجود بھی میں اس کے ڈرائیورز بھی انسٹال کرتا ہوں لیکن پھر بھی یہ ونڈو اٹھاونے میں تو بلکل آتا ہی نہیں یعنی سسٹم ٹرے میں نا ہی اس کا آکن شو ہوتا ہے اور نا ہی اس کی آواز آتی ہے لیکن ونڈو دو ہزار میں یہ اور تو صحیح کام کرتا ہے لیکن ایک ملٹی میڈیا پلیر ہے جس کا نام ہے Hero DVD Player چین والوں نے بنایا ہے اس میں یہ کام نہیں کرتا خدا راہ مہربانی فرما کر کچھ معاونت فرمائیں بہت شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
ڈرائیور کے لئے یہ ربط دیکھیں جو ونڈوز 98 اور 95 پر بھی چلنا چاہئے

جہاں‌تک ہیرو پلئیر کی بات ہے، اس کے دو تین امکانات ہیں۔ شئیر وئیر ہونے کی وجہ سے اس میں‌ رجسٹریشن کی وجہ سے کوئی مسئلہ ہوتا ہے، مگر اس کے امکانات کم ہیں۔ دوسری ممکنہ وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ کسی وائرس کی وجہ سے آپ اس کو درست نہیں استعمال کر پا رہے۔ تیسری وجہ جو سب سے عام ہوتی ہے، آپ اس کو درست طور پر کنفگر نہیں کر پا رہے۔ یعنی ساؤنڈ سیٹنگز میں‌کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے

چیک کر کے بتائیے گا
 

رند

محفلین
بڑی مہربانی قیصرانی صاحب میں نے ڈرائیور ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے ابھی ونڈو اٹھاونے میں ڈال کے چیک کرکے آپ کو بتاتا ہوں اور دوسرئ بات ہیرو ڈی وی ڈی والی تو صاحب اگر وائرس کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے تو پھرایکس پی میں کیوں صیح چلتا ہے میں اب ذرا اس ڈرائیور کو چیک کرلوں پھر ادھر مین سکریں شوٹ سے آپ کو دیکھاتے ہوں میں آپ کی معاونت کا دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں اجرکم من اللہ جزاک اللہ
 

رند

محفلین
قیصرانی صاحب میں نے آپ کے فراہم کردہ ڈرائیورز بھی انسٹال کرکے چیک کر لیا ہے وہ بھی کام نہیں کر رہا یہ دیکھیں میں نے مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیز میں جاکر ڈیوائس میجر کا سکریں شوٹ لیا ہے یہ دیکھیں
74626117py5.gif

اور یہ دیکھیں یہ والا سکرین شوٹ ونڈو ایکس پی میں لیا ہے یہاں یہ صحیح کام کر رہا ہے آپ اس کو بھی دیکھیں شاید کوئی چیز سامنے آجائے
30952560fz1.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
ایسا کریں کہ ذیل کے فورم پر جا کر اپنا مسئلہ ڈسکس کریں۔ امید ہے کہ ادھر سے زیادہ آسانی سے جواب مل جائے گا۔ یہ فورم بنایا ہی اس کمپنی کی پراڈکٹس کے لئے ہے

فورم کا ربط
 
Top