ساونڈ ڈرائیور نہیں مل رہا پلیز میری ہیلپ کر یں ۔

رند

محفلین
بڑی مہربانی قیصرانی صاحب آپ کی معاونت کا مشکور ہوں وہاں فورم پہ میں یہ مسلہ نہیں بیان کروں گا کیوں انگلش میری بڑی ماشاءاللہ ہے خوامخواہ گورے ہنسیں گے میں ایکس پی پہ ہی گزارہ کرتا ہوں ونڈو اٹھاونے تو اب یوں بھی پرانی ہوگئی آپ کا بے حد شکریہ جزاک اللہ
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ کی کوئی بات نہیں کہ آپ کا مسئلہ حل نہیں‌ہوا۔ اگر آپ کو مدد درکار ہے تو میں ‌یا کوئی دوسرا رکن انگریزی میں آپ کو مسئلہ ترجمہ کر کے دے سکتا ہے۔ البتہ اگر آپ خود اسے چھوڑ دینا چاہ رہے ہیں‌ تو پھر الگ بات ہے۔
 

رند

محفلین
اللہ آپ کو خوش رکھے قیصرانی بھائی ایسی کوئی بات نہیں میں خود ہی اس مسلے سے دست بردار ہوتا ہوں
 
 
Top