سانحہ لاہور: بھارتی ہائی کمیشن اور پاکستانیوں کا جشن

فخرنوید

محفلین
news-19.gif
 
Fawad -

محفلین
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکی حکومت اور اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانہ پاکستان ميں ہونے والے حاليہ دھماکوں پر محض خاموش تماشائ نہيں ہے۔ امريکی حکومت ہر ممکن طريقے سے پاکستان کی حکومت کی مدد اور سپورٹ کر رہی ہے تا کہ معاملات کو معمول پر لايا جا سکے۔

يہ نشاندہی بھی ضروری ہے کہ پاکستان کے کچھ مذہبی اور سياسی گروپوں کے برعکس، اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے نے ان حملوں کی پرزور مذمت کی ہے اور تمام ميڈيا کے اداروں کو اس ضمن ميں باقاعدہ پريس ريليز جاری کی ہيں۔ آپ يہ پريس ريليز ان ويب لنکس پر پڑھ سکتے ہيں۔

http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=1622121&da=y

http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=1622122&da=y

http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=1622123&da=y

http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=1622124&da=y

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov
 
dxbgraphics

جی ہاں جب تک امریکی حکومت کی مدد نہیں تھی پاکستان میں کوئی بھی دھماکوں والے حالات نہیں تھے۔ جب سے امریکی حکومت کی مدد شروع ہوئی ہے اب تک خود کش حملوں اور ڈرون حملوں میں ہزاروں افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔امریکی حکومت واقعی تماشائی نہیں ہے آئے دن ملک کے مختلف حصوں میں ان کی مشکوک سرگرمیاں جو کہ ایٹمی تنصیبات کی تلاش کے لئے کی جاتی ہیں جاری ہیں۔ تاکہ اس کو شدت پسندوں کے ہاتھ لگنے سے بچانے کے بہانے اس کو پہلے تو امریکہ منتقل کیا جائے وگرنہ اگر پاکستانی حکومت نے عوام کے امنگوں کی ترجمانی کی تو اس کی سیکیورٹی کے بہانے اس کو کسی بھی طریقے سے تباہ کرنا ہے۔
نیز قبائیلی علاقوں میں مشرف نے آئی ایس آئی و دیگر پاکستانی حساس اداروں کا کردار ختم کیا تھا۔ جس کی وجہ سے ایسے غیر مسلم افغان جو کہ راء موساد وغیرہ سے تعلق رکھنے والے ہیں وہ پاکستان میں گھس چکے ہیں۔ لیکن جنرل کیانی نے حساس اداروں کا کردار قبائیلی علاقوں میں دوبارہ شروع کیا جس سے امریکہ آئے دن آئی ایس آئی کے خلاف بیانات دیتا رہتا ہے اور بیرون سے آنے والے ان ایجنٹوں کو پاکستان کے اندر آنے کا موقع نہیں مل رہا۔ جس سے امریکی حکومت سیخ پا ہورہی ہے۔
لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ اللہ نے اسلام اور پاکستان کی حفاظت کرنی ہے ۔ ایسے حالات آنے سے پہلے ہی پاکستانی عوام فوج کے شانہ بشانہ ہراول دستوں میں دشمنوں کا مقابلہ کریگی۔ ایک پاکستانی کی غیرت پوری دنیا کے لوگوں کی اجتماعی غیرت سے بھی کئی گنا زیادہ ہے۔
پاکستان زندہ باد
پاکستانی قوم پائندہ باد
 
Top