ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

آگے کا سبق دینے کے لیئے لگتا ہے کوئی اردو محفل کا استاد راضی ہی نہیں ہے ۔ کیا کرنا پڑے گا مجھے راضی کرنے کے لیئے میرے محترم قابل فخر استادوں ۔ کوئی زمرہ جات کی فہرست کو مکمل کردے ۔ جو استاد کرے گا اس کو ایڈوانس میں شکریہ اوہ معذرت میں تو بھول ہی گیا جو محترم استانیاں بھی اس کام میں شریک ہوں گی ان کا بھی ایڈوانس شکریہ:laugh: ۔
 
تبسم

محفلین
آگے کا سبق دینے کے لیئے لگتا ہے کوئی اردو محفل کا استاد راضی ہی نہیں ہے ۔ کیا کرنا پڑے گا مجھے راضی کرنے کے لیئے میرے محترم قابل فخر استادوں ۔ کوئی زمرہ جات کی فہرست کو مکمل کردے ۔ جو استاد کرے گا اس کو ایڈوانس میں شکریہ :laugh: ۔
اب تو اس لے لیے کسی ماہر استاد کو ڈوھنڈ نا پڑے گا میں تو یہاں نئی ہوں چلیں یہاں پر میں سب کو بلا لے تی ہوں
مقدس سس
ناعمہ عزیز
عائشہ عزیز
مہ جبین آنٹی
تعبیر آپی
عندلیب سس
سیدہ سارا غزل آپی
سارہ خان سس
سیدہ شگفتہ سس
شمشاد بھائی
ابن سعید بھائی
fahim بھائی
محمد امین بھائی
فاتح بھائی
اشتیاق علی بھائی
گمنام زندگی بھائی
@محمد شعب بھائی
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
کن سے سننے کی توقع تھی آپ کو مجھے کہیں میں اُن سے کہے دوں گی
جو مجھے پڑھتے ہیں
لسٹ لمبی ہے

ویسے آپ کو تو کبھی نہیں دیکھا اپنی تحریریں پڑھتے
اس کا مطلب ہوا کہ میرے کچھ خفیہ قارئین بھی ہیں
ماشاءاللہ
چھوٹے غالب صاحب مبارکاں جی
 
فاتح

لائبریرین
ہمیں کسی نے نامزد نہیں کیا۔۔۔ ہم جا رہے ہیں اس محفل کو چھوڑ کر۔۔۔
(اگلے 5 منٹ کے لیے)
 
چلیں میں بھی آپ لوگوں کی مد د کر دے تی ہوں انعات دے نے کےلیے کچھ ناموں میں
سال 2012 کے بہترین رکن
اس کا مطلب میں کیا لوں یہ مجھے بتائیں اس سال جو اراکین محفل میں شامل ہوئے ہیں اُن اراکین میں سے بہترین اراکین کےنام کھنے ہیں کیا۔

پسندیدہ فی میل رکن
عائشہ عزیز
تعمیر جی
فرحت گیانی جی
ملائکہ جی
مہ جبین جی

تبسم یہ کیا خوب لقب دیا ہے فرحت کیانی کو ۔

گیانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی شک تھا :)
 
تعبیر

محفلین
تبسم ابھی نام تو نہیں دے سکتی لیکن کچھ اور کیٹگریز بتا سکتی ہوں
جیسے اس فہرست میں نیو رکن کا ایوارڈ شامل نہیں ہے
دونوں میل اور فی میل الگ الگ

اس کے علاوہ میرا خیال ہے کہ حوصلہ افزائی کا بھی ایک ایوارڈ ہو
اس کے علاوہ ای وی مس یو ایوارڈ(جو ممبران فعال نہیں رہے ان کے لیے)
اور ہاں اس بار سالگرہ کے لیے کتنے دلچسپ سلسلے ہیں ان میں سے بھی بہترین کے لیے ایوارڈ ہونا چاہیے
باقی کا پھر سہی :)
 
تبسم

محفلین
جو مجھے پڑھتے ہیں
لسٹ لمبی ہے

ویسے آپ کو تو کبھی نہیں دیکھا اپنی تحریریں پڑھتے
اس کا مطلب ہوا کہ میرے کچھ خفیہ قارئین بھی ہیں
ماشاءاللہ
چھوٹے غالب صاحب مبارکاں جی
میں نے آپ کی لڑیوں کو زیادہ تر آف لاین ہی دیکھ تی ہوں پسند یگی ڈالنے جاتی ہوں تو یاد آتا ہے میں تو لاگ آن نہیں ہوں ہو گی تو ڈالوں گی سوچ تی ہوں پر مجھے وہ لڑی ملتی ہی نہیں :eyerolling:
 
تبسم

محفلین
تبسم ابھی نام تو نہیں دے سکتی لیکن کچھ اور کیٹگریز بتا سکتی ہوں
جیسے اس فہرست میں نیو رکن کا ایوارڈ شامل نہیں ہے
دونوں میل اور فی میل الگ الگ

اس کے علاوہ میرا خیال ہے کہ حوصلہ افزائی کا بھی ایک ایوارڈ ہو
اس کے علاوہ ای وی مس یو ایوارڈ(جو ممبران فعال نہیں رہے ان کے لیے)
اور ہاں اس بار سالگرہ کے لیے کتنے دلچسپ سلسلے ہیں ان میں سے بھی بہترین کے لیے ایوارڈ ہونا چاہیے
باقی کا پھر سہی :)
واہ یہ تو ہم نے سوچاہی نہیں تو اب ان ایوارڈز کو بھی شامل کر لے تی ہیں کیوں کیا خیال ہے محمد بلال خان بھائی
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
میں نے آپ کی لڑیوں کو زیادہ تر آف لاین ہی دیکھ تی ہوں پسند یگی ڈالنے جاتی ہوں تو یاد آتا ہے میں تو لاگ آن نہیں ہوں ہو گی تو ڈالوں گی سوچ تی ہوں پر مجھے وہ لڑی ملتی ہی نہیں :eyerolling:
آپ کی ایک پسندیدگی ہمیں موصول ہوئی تھی
گپ سپ کے دھاگے میں
میں تو حیران پریشان ہو گیا تھا:ROFLMAO:
 
Top