مبارکباد سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو

سیما علی

لائبریرین
5UB3Ac8.jpg



شکیل بھائی
سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو

دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پائیں ۔۔۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں سلامت رہیے آمین
 
Top