مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے!!!

دلاور خان

لائبریرین
بیسٹ فرینڈ کی طرف سے ملا اور بہنوں سے :)
کیک ، کپ سیٹ ، ٹرے سیٹ ، چاکلیٹس :)
گفٹ مل گئے پر اب پارٹی دینے کے خوف سے موڈ
Scared.gif
ہوگیا ہے:)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ناعمہ آپی
سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
سدا سلامت رہیے۔ بابا جانی کے الفاظ میں "جیو، جب تک جی چاہے"

ایک چھوٹی سی نظم آپ کے لئے

مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں تیرے چاروں طرف گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ناعمہ آپی
سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
سدا سلامت رہیے۔ بابا جانی کے الفاظ میں "جیو، جب تک جی چاہے"

ایک چھوٹی سی نظم آپ کے لئے

مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں تیرے چاروں طرف گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو

بہت خوبصورت نظم ہے بلال رونا نہیں چاہتی تھی پر یہ پڑھ کے خوشی سے آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ اور شکریہ نہیں کہوں گی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ناعمہ آپی
سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
سدا سلامت رہیے۔ بابا جانی کے الفاظ میں "جیو، جب تک جی چاہے"

ایک چھوٹی سی نظم آپ کے لئے

مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں تیرے چاروں طرف گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
آمین :)
 
Top