سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

جاسم محمد

محفلین
اور ہم ایف جی والوں کو سکول لائف میں یہ غلط فہمی تھی کہ سرسید سکول میں ڈنڈے نہیں پڑتے۔
سرسید میں شاید باقی سکولوں کے مقابلے میں کم پڑتے تھے لیکن سزا کا کلچر تو وہاں بھی تھا۔ ویسے میرے ذہن میں میرا ایک اور سکول تھا یہ لکھتے ہوئے۔
پاکستان کے جس سکول میں ڈنڈے نہ پڑیں وہ سکول کہلانے کا مستحق ہی نہیں :)
 
اب حالات بدل گئے ہیں کچھ۔ کم از کم پرائیویٹ سکولز میں تو کافی مختلف صورتحال ہے۔
ورنہ ہمیں تو بعض اساتذہ شوق پورا کرنے کے لیے بھی مار لیتے تھے۔ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ ہماری کلاس کا ذہین ترین طالب علم بھی ڈنڈے سے بچا رہ گیا ہو۔
 
سرسید میں شاید باقی سکولوں کے مقابلے میں کم پڑتے تھے لیکن سزا کا کلچر تو وہاں بھی تھا۔ ویسے میرے ذہن میں میرا ایک اور سکول تھا یہ لکھتے ہوئے۔
رات اس مراسلے کے بعد صبح برخوردار سے اس موضوع پر بات کی تو کہنے لگا صرف ڈنڈے (سادہ) ہی نہیں پڑتے، کبھی کبھار مرغا بنا کر بھی ڈنڈے پڑجاتے ہیں۔
 
اب حالات بدل گئے ہیں کچھ۔ کم از کم پرائیویٹ سکولز میں تو کافی مختلف صورتحال ہے۔
یہ صورتحال بھی کیس ٹو کیس مختلف ہے۔
ورنہ ہمیں تو بعض اساتذہ شوق پورا کرنے کے لیے بھی مار لیتے تھے۔ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ ہماری کلاس کا ذہین ترین طالب علم بھی ڈنڈے سے بچا رہ گیا ہو۔
جس ڈنڈے نہیں کھادے او پڑھیا ای نہیں۔ ;)
 
Top