مبارکباد سالگرہ مبارک محب علوی

محب علوی

لائبریرین
مبارک مبارک یہ مبارک محب کے لیے نہیں بلکہ میرے اپنے لیے ہے کہ میں پہلی بار کسی کو لیٹ ہوئے بغیر(اردو والا لیٹ ) مبارک باد دے رہی ہوں:p
محب آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔اللہ آپ کو ایسی ڈھیروں خوشیاں اپنی فیملی کے ساتھ سلیبریٹ کرنا نصیب کرے اور آپ کی سب جائز خواہشات پوری ہوں​
آمین یا رب العالمین​
050da952630e47867b75.gif
102900.gif
102421.gif

ماشاءللہ ، بہت عمدہ اور خوبصورت مبارکباد دی ہے آپ نے تعبیر

اور آپ کو بھی مبارک ہو کہ بروقت مبارکباد دینے کا آغاز مجھ سے ہی ہو گیا ، ایک غیر متوقع اور بغیر محنت اعزاز ۔ :)
 

مہ جبین

محفلین
میں کافی تاخیر سے مبارکباد دے رہی ہوں بہرحال گزری ہوئی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو محب علوی بھائی
اللہ آپ کے علم و عمل میں بہت برکتیں عطا فرمائے اور دین دنیا کی ہر دولت ، نعمت ،عزت اور رفعت سے مالامال فرمائے آمین
 

محب علوی

لائبریرین
کوئی بات نہیں جی ، یہ کون سا ویسے بھی منائی گئی تھی :)۔

آپ کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا از حد ممنون ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top