مبارکباد سالگرہ مبارک بہنا!

شیزان

لائبریرین
سالگرہ مبارک
7664774038_6a3dba5e89_c.jpg
 
ضائع تو شاید نہیں ہوا پر گزر گیا۔ نہیں میں اردو محفل کے علاوہ کہیں پہ نہ تھی اور نہ ہی ہوں :)

اوہ اچھا :battingeyelashes: آپ تو گڈ ہیں جی۔پھر تو مبارک ہو آپ کو سالگرہ :applause:
میرے تو ٹارگٹ ہی پورے نہیں ہوپاتے، کچھ نہ کچھ رہ جاتا ہے ہر سال تو لگتا ہے بس ضائع ہوتے جاتے ہیں ۔
 

باباجی

محفلین
اوہو میں نے تو اب دیکھا
لیکن بڑے کہتے ہیں
کہ
کل کے بجائے آج سالگرہ مبارک کہہ دو تو سالگرہ باسی نہیں ہوتی
لہٰذا
Happy Birthday
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو آپ کو :party::party::party::birthdaycake::birthdaycake:
یہ رہا آپکا گفٹ :email:جو بھی نکلا وہ آپکا
خوش رہیں آباد رہیں
 
Top