مبارکباد سالِ نو 2023 کی مبارکباد

ایس ایس ساگر

لائبریرین
میری طرف سے سب محفلینِ اردو محفل کو نیا سال مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
تمام محفلین کو نئے سال کی ڈھیروں مبارکباد۔ ۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو اس نئے سال کے ہر لمحے سے خیرو برکت سمیٹنے کے مواقع فراہم کریں، آمین
 
Top