مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

فاتح

لائبریرین
ہماری کلاس کافی لیٹ اینڈ ہوئی تھی اندھیرا بھی ہو گیا تھا پھر ڈیپارٹمنٹ بند ہو رہا تھا تو یہی کام کیا گیا۔کیونکہ تھوڑی دیر میں سب کو لینے آ رہے تھے :)
یعنی ساری یونیورسٹی فلیش لائٹس سے جگمگا رہی ہو گی تب تو :laughing:
 
مقدس

لائبریرین
یہ لو ثبوت
muqaddas.jpg~original
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:کیپ اٹ سیف
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یعنی اللہ کی خاص رحمت صرف تمہارے ڈیپارٹمنٹ پر ہی تھی۔ باقیوں کی جانب سے ایسی بے حسی کا مظاہرہ کیوں؟ یہ باقی سب جہنم میں جلیں گے :laughing:
باقی ڈیپارٹمنٹس اتنے قریب بھی نہیں ہیں کہ ان میں ہونے والی ساری چیزوں کا پتا چل جائے :oops:
 
سارہ خان

محفلین
ہماری کلاس کافی لیٹ اینڈ ہوئی تھی اندھیرا بھی ہو گیا تھا پھر ڈیپارٹمنٹ بند ہو رہا تھا تو یہی کام کیا گیا۔کیونکہ تھوڑی دیر میں سب کو لینے آ رہے تھے :)
ہاں مزہ آتا ہے فرینڈز کے ساتھ فنی فنی پوز بنوا کر ۔۔۔ میں کل رات ایک شادی میں گئی جہاں تین چار فرینڈز اور آئی ہوئی تھیں ۔۔ بہت عرصے بعد ملے تھے ایک ساتھ۔۔ اور فوٹوز فوٹوز بنا بنا کر انجوائے کیا خوب ۔۔۔
 
اور کیا :)
 
نئے سال میں مجھے ملازمت کا حصول کرنا ہے۔ جو چیزیں زیرِ تصنیف ہیں انہیں مکمل کرنا ہے۔
لا تعداد ادھوری غزلوں کو پورا کرنا ہے نظمیں بھی مکمل کرنی ہیں۔ زندہ رہنے کے کچھ نئے طریقے سیکھنے ہیں۔ اپنی ویب سائٹ کی ترقی کے لئے کوشش کرنی ہے۔ بلاگ اردو میں کرنا ہے۔ اور بھی بہت کچھ کرنا ہے جو بیان کردینا ابھی ضروری نہیں
 
رحم کر اپنی تمنّا پر کہ کس مشکل میں ہے :)
 
Top