تعارف سافی صاحب کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

مغزل

محفلین
سافی صاحب

کو محفل میں صمیمِ قلب سے
خوش آمدید
جناب گو کہ 2006 میں مندرج ہوئے تھے مگر ان کے محفل میں صرف 8 مراسلات ہی نظر آئے ہیں
اور بھی صوفیا کے حوالے سے
ہمیں امید ہے کہ تصوف کے حوالے سے جناب ہمارے لیے مبارک ثابت ہونگے ۔

جناب سے گزارش ہے یہ یہاں تفصیلی تعارف پیش فرمائیں۔
والسلام
م۔م۔مغل​
 

ساقی۔

محفلین
توبہ مغل صاحب ! دیکھے بھالے بغیر ہی دھاگہ کھول مارا !
وہ کہاں آئیں گے جناب . ان کی آخری سرگرمی نیچے ملاحظہ کیجیئے. یہ تو میں نے ان کے دھاگے کو منظر عام پر لایا ہوں وہ خود پتا نہیں کہاں ہیں .

آخري سرگرمي سافی صاحب: 01-04-2007 09:21 pm
 

مغزل

محفلین
صاحب آپ کے نام کی نسبت سے ایسا کیا ۔ اسے حذف کردیتے ہیں۔ آپ اپنی پوسٹ مٹائیں ، پھر ہم لڑی مٹا دیں گے
 

ساقی۔

محفلین
اب رہنے دیں کیا معلوم "سافی صاحب " کبھی آ ہی جائیں . اچھا ہے آپ کی عزت بنی رہے گی ان کی نظروں میں.!:)
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا مفت کریں گے آپریشن۔

آپ کے اطلاع کے لیے یہاں پر طبی سہولتیں بہت مہنگی ہیں۔
 
Top