سافٹ وئیر کے بارے مدد درکار ہے

السلام علیکم
ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے
ایک سافٹ وئیر یا ہارڈوئیر ڈیوائس کا نام بتا دیں
جو سسٹم پہ ہونے والے تمام کاموں کا لاگ بنائے
اور ایڈمن کو اس سے اگاہ کرے
کہ کوئی بندہ ڈیٹا تو کسی بھی طریقے سے ٹرانسفر نہیں کر رہا
ای میل،سکائپ،ڈراپ باکس،یو ایس بی وغیرہ
dlp کے نام سے سرچ کیا تھا کچھ ملے تھے لیکن مہنگے بہت تھے
آپ میں سے کسی کے علم میں ہو یا سرچ کر کے بتا دیں
بہت شکریہ
 
Top