مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہممم۔۔۔ہواؤں میں۔۔ کیا بات ہے۔ اگر آپ کے تیر نشانے پر لگے ہیں تو ہمارے بھی ضرور لگ جائیں گے۔ :lol:
اچھا پڑھ لیا۔۔۔او ہاں میں بھول گئی تھی کہ آپ میرے مسینجر میں ایڈ ہیں۔ :lol:
لگتا ہے تمہیں بھی کوئی نشانہ مل گیا ہے
بس ایک بات کا دیھان رہے تیر سیدھا آنکھ میں لگنا چاہیے
تب ہی کام چلتا ہے ورنہ دیکھ بھال کر چلنے والا ہمارے قابو میں کہاں آتا ہے
:wink:
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:

ہاہاہاہا۔۔۔ سیدھا آنکھ میں۔ آنکھ نکلوانی ہے کسی کی کیا۔ :lol:
پر سچ بات تو یہ ہے کہ مجھے تیر مارنے کی ضرورت ہی نہیں پیش آتی۔ ہاں البتہ کئی کے نشانے خطا ہو گئے۔ (اللہ معاف کرے۔ میں کیا باتیں کر رہی ہوں۔):p
 
Top