ہاں ہاں یہی والا بالکل ۔
سید عاطف علی لائبریرین جون 12، 2025 #342 بھینسے کی یاد گار مرور ایام کے ہاتھوں محو ہو گئی تھی ۔ کسی کے صدقے تازہ ہو گئی ۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 12، 2025 #343 سید عاطف علی نے کہا: بھینسے کی یاد گار مرور ایام کے ہاتھوں محو ہو گئی تھی ۔ کسی کے صدقے تازہ ہو گئی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی کے صدقے یا کسی کے سر کے صدقے؟
سید عاطف علی نے کہا: بھینسے کی یاد گار مرور ایام کے ہاتھوں محو ہو گئی تھی ۔ کسی کے صدقے تازہ ہو گئی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی کے صدقے یا کسی کے سر کے صدقے؟
ظفری لائبریرین جون 13، 2025 #344 لو جی پھر لیٹ ہوگئے ۔ نہ صرف بیل یا بھینسا اپنی منطقی انجام کو پہنچا بلکہ اس کو منطقی انجام تک پہنچانے والے بھی ڈکار لیکر اسے بھول بھی چکے ۔
لو جی پھر لیٹ ہوگئے ۔ نہ صرف بیل یا بھینسا اپنی منطقی انجام کو پہنچا بلکہ اس کو منطقی انجام تک پہنچانے والے بھی ڈکار لیکر اسے بھول بھی چکے ۔