تاسف سابق چیف جسٹس پاکستان نسیم حسن شاہ انتقال کر گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سابق چیف جسٹس پاکستان نسیم حسن شاہ انتقال کر گئے
03 فروری 2015 (18:25)
news-1422969886-6416_large.jpg

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس نسیم حسن شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس آپ پاکستان جسٹس نسیم حسن شاہ مختلف بیماریوں کا کار تھے جبکہ وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔آج مسٹر جسٹس نسیم حسن شاہ انتقال کر گئے ہیں جبکہ ان کا نماز جنازہ کل صبح 9 بجے گلبرگ میں ادا کی جائے گی۔جسٹس نسیم حسن شاہ 17 اپریل 1993 ءسے 14 اپریل 1994ءتک چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے پر فائز رہے۔ جبکہ وہ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔
 

تلمیذ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ کریم مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے، آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top