تاسف سابق ناظم کراچی نعمت اللّٰہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

جاسمن

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو کشادہ، روشن، ہوادار اور ٹھنڈا کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور انھیں مرحوم کے لیے صدقئہ جاریہ بنا دے۔ آمین!
 
Top