زیک کی متفرق تصاویر

زیک

مسافر
ڈاؤن ٹاؤن ڈیلاس میں ری یونین ٹاور کی طرف جا رہے تھے جو کئی فائر ٹرک ایک طرف جاتے دیکھے۔ ری یونین ٹاور سے نیچے دیکھا تو ایک طرف یہ دھواں نظر آیا
 
Top