تاسف زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یوسف-2

محفلین

4-7-2013_142300_1.gif
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہمارے چانسلر تھے۔ کچھ دن سے ان کی طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ غذا کی نلکی لگی ہوئی تھی۔ کل طبیعت زیادہ خراب ہوگئی تھی۔
بہت اچھے انسان تھے۔ انتہائی غریب پرور آدمی تھے۔
بےشمار لوگوں کو کے ڈی اے اور سرسید یونیورسٹی میں نوکری دی تھی۔
اب سرسید یونیورسٹی کا اللہ ہی حافظ ہے۔
اللہ انہیں جنت نصیب کرے۔
 

یوسف-2

محفلین
ہمارا بھی مرحوم سے ایک ”قریبی رشتہ“ تھا۔ وہ جس ادارے میں عشروں بہت بڑے افسر تھے، خاکسار اسی ادارے میں برسوں ایک چھوٹا سا افسر تھا۔:) مرحوم کی ”غریب پروری“ کے بے شمار قصے ہیں۔ جیسے بلا کسی سفارش کے بھی بہت سے مجبور و بے کس لوگوں کو ملازمتیں فراہم کیں اور بیواؤں کو پلاٹ الاٹ کئے۔ سرسید یونیورسٹی تو یقیناً ان کے لئے ایک صدقہ جاریہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اللہ مرحوم کی خطاؤں کو بخش کر ان کی نیکیوں کو قبول کرے اور انہیں جنت میں بلند مقام عطا کرے آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top