عائشہ عزیز
لائبریرین
کوئی بات نہیں بھیا آپ آئس کریم کھلادیں کیک کی بجائے۔ پانچ چھ آئس کریم لائیں گے تو ان میں سے ایک آپ کو بھی مل جائے گیشکریہ عائشہ بہنا
کیک تو چھوٹے غالب صاحب لے اڑے
اور میں اپنی میری عمر میں کمی کی خوشی میں کیوں کیک کھلاؤں؟؟؟![]()

کوئی بات نہیں بھیا آپ آئس کریم کھلادیں کیک کی بجائے۔ پانچ چھ آئس کریم لائیں گے تو ان میں سے ایک آپ کو بھی مل جائے گیشکریہ عائشہ بہنا
کیک تو چھوٹے غالب صاحب لے اڑے
اور میں اپنی میری عمر میں کمی کی خوشی میں کیوں کیک کھلاؤں؟؟؟![]()

شکریہ اپیازین بھیا آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
خدا آپ کو دونوں جہاں کی خوشیوں نصیب فرمائے آمین
![]()
ہیپی برتھ دے زین بھیااااااااا
![]()
شکریہ برادرہیپی برتھ ڈے زین![]()
شکریہ اپیاسالگرہ بہت بہت مبارک ہو زین بھائی
اللہ سائیں آپ کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب و کامران کرے ، اور آپ ہمیشہ یونہی ہنستے مسکراتے رہو
آمین
برتھ ڈے بوائے تو لگتا ہے آج غائب ہیں ۔۔ یا پھر باس کے نرغے میں پھنسے ہوئے ہیں ۔۔![]()
خالی مبارکبادوں کا میں نے کیا کرنا ہےمیں آیا تو مبارکباد دینے تھا مگر صاحبِ "دن" ہی نہیں ہیں
یہ گفٹس لے کر کھسک لیتے ہیں
زین میاں مبارک باد تمہاری اور گفٹس میرے ہوئے
شکریہ اپیابہت بہت سالگرہ مبارک ہو زین۔
ہمیشہ خوش اور مطمئن رہیں۔ کامیابیاں سمیٹیں اور زندگی میں بہت آگے جائیں۔ ثمَ آمین
کوئی بات نہیں بھیا آپ آئس کریم کھلادیں کیک کی بجائے۔ پانچ چھ آئس کریم لائیں گے تو ان میں سے ایک آپ کو بھی مل جائے گی![]()
تو اب میں تصویری آئس کریم کھاؤں گیتصویری آئسکریم سے کام چل جائیگا؟![]()
سکرین پر تصویر والی جگہ پر زبان پھیرلیجئےتو اب میں تصویری آئس کریم کھاؤں گی![]()
آپ مجھے کھلائیےلسن زین بھائی مینے بھی کھانی ہے آئسکریم!![]()
تو اسکرین خراب ہوگئی جائے گی بھیاسکرین پر تصویر والی جگہ پر زبان پھیرلیجئے
![]()
لیبر ڈے پلس برتھڈے پر بھی کامجی اپیا
آج کام زیادہ تھا![]()
آپ کچھ گُر بتائیے نالیبر ڈے پلس برتھڈے پر بھی کامباس کو کوئی ٹوپی کرا دینی تھی آج تو ۔۔
![]()
شکریہسالگرہ بہت مبارک ہو زین
اورآئیندہ سال آپ کیلئے بہت سی خوشیاں اور کامیابیاں لے کرآئیں ۔۔آمین!![]()