زین فورو پر چل رہے فورم میں جب بینر ہم نے تبدیل کیا تو لیپ ٹاپ پر بالکل درست نظر آرہا ہے جب کہ موبائل میں کسی بھی براؤزر میں یہ درست نہیں دکھائی دے رہا۔ ہیڈر بینر کے اوپر اور نیچے دونوں جانب کافی جگہ چھٹی ہوئی ہے۔ اس مسئلہ کو کیسے حل کیا جائے؟

ذیل میں تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔
لیپ ٹاپ کی تصویر
موبائل سکرین شاٹ۔
ذیل میں تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔

لیپ ٹاپ کی تصویر

موبائل سکرین شاٹ۔
آخری تدوین: