مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

فرحت کیانی

لائبریرین
sr777233.gif


کیک تو خیر اب کیا ملے گا لیکن سالگرہ کی مبارکباد تو دینی ہی ہے :)
گزشتہ سالگرہ مبارک ہو زھراء!

b30c6286.jpg

نیک خواہشات کا تحفہ قبول کیجئے :)
 

زھرا علوی

محفلین
کیا کہنے شگفتہ اور فرحت :) :) :) :)

ہم نے تو اگلی سالگرہ کی تیاریاں بھی شروع کر دیں اور آپ اب آئیں۔۔۔۔:):)

شگفتہ خاص بات اس دن کی یہی تھی کے گھر کے بلکل پاس بلاسٹ ہوا اور اس نے اس دن کی ساری خوشیاں ملیا میٹ کر دیں۔۔۔:(
 
Top