زورن او ایس/اوبنٹو/لینکس میں ٹاسک بار/پینل کو شفاف بنانا

asakpke

محفلین
یہ کام بہت آسان اور دیکھنے میں بہت خوبصورت ہے۔

زورن او ایس (ایک لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم) پر مندرجہ زیل سٹپ کریں، یہ سٹپ میں نے زورن او ایس 4 اور 5 میں چیک کیے ہیں, امید ہے کہ باقی لینکس پر بھی درست ہونگے۔​
پہلہ مرحلہ
    1. نچلے پینل پر دائیں کلک کریں اور اس میں سے 'Properties' متنخب کریں
    2. 'Background' ٹیب پر کلک کریں
    3. 'Solid color' متنخب کریں
    4. 'style' سے اپنی ضرورت کے مطابق شفافیت (transparency) متنخب کریں

دوسرا مرحلہ
    1. ڈیسک ٹاپ کی خالی جگہ پر دائیں کلک کریں اور 'Change Desktop Background' متنخب کریں
    2. 'Theme' ٹیب متنخب کریں
    3. 'Customize' پر کلک کریں
    4. 'Controls' ٹیب متنخب کریں
    5. اور 'Zorin OS Mac' پر کلک کریں
شفافیت (transparency) کے مزے لیں :)
 
Top