زندہ دل

حافظ بشارت انجم
خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان زندہ دل لوگوں کو. جنھوں نےزندگی کے اک اک لمحہ میں مصیبتوں اور مشکلات کا سامناکیا' قدم قدم پر ٹھوکریں ان کامقدر بنی لیکن زندگی کے کڑوےاورمشکل ترین لمحات کا سامنا کرنے کے باوجودوہ اس قدر ہنس مکھ اور زندہ دل رہے کہ ان مشکلات کی کڑواہٹ ان کی زندگی میں ہمیں کہیں نظر نہیں آتی.
وہ ہمیشہ ہرکسی سےمسکرا کر ملے. ہر کسی کی خوشی کی وجہ بنے.
انھی لوگوں سے زندگی ہے اور زندگی کی خوبصورتی ہے.
 
آخری تدوین:

loneliness4ever

محفلین
حافظ بشارت انجم
سلام پئش کرتا ہون ان زندہ دل لوگوں کو. جنھوں نےزدگی کے اک اک لمحہ میں مصیبتوں اور مشکلات کا سامناکیا' قدم قدم پر ٹھکریں ان کامقدر بنی لیکن زندگی کے کروےاورمشکل ترین لمحات کا سامنا کرنے کے باوجودوہ اس قدر ہنس مکھ اور زندہ دل رہے کہ ان مشکلات کی کڑواہٹ ان کی زندگی میں ہمیں کہیں نظر نہیں آتی.
وہ ہمیشہ ہرکسی سےمسکرا کر ملے. ہر کسی کی خوشی کی وجہ بنے.
انھی لوگوں سے زنزگی ہے اور زندگی کی خوبصورتی ہے.

وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیتے رہیں جی

انجم بھائی لکھا کریں خوب لکھا کریں، مگر لکھنے کے بعد اس پر گہری نظر ضرور ڈالا کریں
اس طرح آپ باخوبی اپنی تعمیر و ترقی بہترین انداز سے کر پائیں گے
 
Top